مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے فون پرافغانستان،میانمار،مالدیپ اور شمالی کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان فون پر رابطہ پرگفتگو ہوئی ،جس میں دونوں رہنما ؤں نے افغانستان ، میانمار اور مالدیپ کی صورتحال اور شمالی کوریا کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ۔اطلاعات کے مطابق ٹرمپ اور مودی نے افغانستان میں استحکام کے لیے اپنے عزم کا اعادہ بھی کیا ۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے فون پر افغانستان ،میانمار، مالدیپ اور شمالی کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
News ID 1878611
آپ کا تبصرہ